حدیقۃ الصالحین 2174: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا
حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا بہترین جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے حق اور انصاف کی بات کہنا ہے۔
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ أَعْظَمِ الجِهَادِ كَلِمَةَ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
آج 10 میں سے 10 باقی