حدیقۃ الصالحین 69: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا آسانی کرو۔ سختی نہ کرو اور خوشی کی باتیں سنایا کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔
عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا وَبَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا
کتاب 29: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
آج 10 میں سے 10 باقی