حدیقۃ الصالحین 3250: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا آسانی پیدا کرو اور مشکل پیدا نہ کرو اور سکینت پہنچاؤ اور متنفر نہ کرو۔
عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا
کتاب 29: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
آج 10 میں سے 10 باقی