حدیقۃ الصالحین 2169: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
حضرت حذیفہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے، یا تو تم نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں سخت عذاب سے دو چار کرے گا۔ پھر تم دعائیں کرو گے لیکن وہ قبول نہیں کی جائیں گی۔
عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ اليَمَانِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالمعْرُوفِ وَلَتَنْهَوُنَّ عَنِ المنْكَرِ أَوْ لَيُوشِكَنَّ اللَّهُ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عِقَابًا مِنْهُ ثُمَّ تَدْعُونَهُ فَلَا يَسْتَجِیْبُ لَكُمْ
کتاب 29: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
آج 10 میں سے 10 باقی