حدیقۃ الصالحین 4339: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
حضرت جریر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو لوگ برے لوگوں میں رہتے ہیں اور باوجود قدرت کے ان کو برائی سے نہیں روکتے اللہ تعالیٰ ان کو ان کے مرنے سے پہلے سخت عذاب میں مبتلا کرے گا۔
عَنْ جَرِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ نَبِی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ رَجُلٍ يَكُونُ فِي قَوْمٍ يُعْمَلُ فِيهِمْ بِالْمَعَاصِي يَقْدِرُونَ عَلَى أَنْ يُغَيِّرُوا عَلَيْهِ فَلَا يُغَيِّرُوا إِلَّا أَصَابَهُمُ اللَّهُ بِعَذَابٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَمُوتُوا
کتاب 29: امر بالمعروف و نہی عن المکر دعوت و ارشاد اور وعظ و تبشیر
آج 10 میں سے 10 باقی