حدیقۃ الصالحین 1729: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام میں کوئی جبری روک ٹوک نہیں ہے۔
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَرُورَةَ فِي الْإِسْلَامِ
آج 10 میں سے 10 باقی