حدیقۃ الصالحین 3231: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سی عورت (بطور رفیقہ حیات) بہتر ہے؟ آپﷺ نے فرمایا وہ جس کی طرف دیکھنے سے طبیعت خوش ہو۔ مرد جس کام کے کرنے کے لئے کہے اسے بجا لائے اور جس بات کو اس کا خاوند ناپسند کرے اس سے بچے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ؟ قَالَ الَّتِي تَسُرُّهُ إِذَا نَظَرَ وَتُطِيعُهُ إِذَا أَمَرَ وَلَا تُخَالِفُهُ فِي نَفْسِهَا وَمَالِهَا بِمَا يَكْرَهُ
آج 10 میں سے 10 باقی