حدیقۃ الصالحین 1895: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت
حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا یہ جو نکاح ہے اس کا اعلان کیا کرو اور اس (موقع) پر دف بجایا کرو۔
عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَعْلِنُوا هَذَا النِّكَاحَ وَاضْرِبُوا عَلَيْهِ بِالْغِرْبَالِ
آج 10 میں سے 10 باقی