حدیقۃ الصالحین 2571: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ’’بدترین کھانا‘‘ اس دعوت ولیمہ کا کھانا ہے جس میں (صرف) امیروں کو بلایا جائے اور غرباء کو چھوڑ دیا جائے۔ اور جو بلانے پر نہ آیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسولﷺ کی نافرمانی کی۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ بِئْسَ الطَّعَامُ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَى إِلَيْهِ الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ فَمَنْ لَمْ يَأْتِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللّٰهَ وَرَسُولَهُ
آج 10 میں سے 10 باقی