حدیقۃ الصالحین 1162: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مومنوں میں سے ایمان کے لحاظ سے کامل ترین مومن وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔ اور تم میں سے خلق کے لحاظ سے بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں سے بہترین اور مثالی سلوک کرتا ہے۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْمَلُ المؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وَخَيارُكُمْ خَيارُكُمْ لِنِسَائِهِمْ

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

آج 10 میں سے 10 باقی