حدیقۃ الصالحین 2658: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی مومن مرد کسی مومن عورت سے بغض نہ رکھے اگر وہ اس کے کسی خُلق کو نا پسند کرے گا تو کسی خُلق کو پسند بھی تو کرے گا۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَفْرَكْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَةً إِنْ كَرِهَ مِنْهَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْهَا آخَرَ

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • انوارالعلوم (جلد 8): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی