حدیقۃ الصالحین 2178: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل کو حلال چیزوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ طلاق ہے۔

عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَى اللَّهِ عزوجل الطَّلَاقُ

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

آج 10 میں سے 10 باقی