حدیقۃ الصالحین 2018: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ کو حلال چیزوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ طلاق ہے۔

عَنْ عَبْد اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَى اللَّهِ الطَّلَاقُ

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

آج 10 میں سے 10 باقی