حدیقۃ الصالحین 2096: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے بیان کیا کہ اس کے باپ نے اس کا نکاح کر دیا ہے اور وہ ناپسند کرتی ہے۔ نبی ﷺ نے اسے اختیار دیا۔

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ جَارِيَةً بِكْرًا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ فَخَيَّرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی