حدیقۃ الصالحین 3165: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا ہر بچہ عقیقہ کے ساتھ بندھا ہوا ہے ، ساتویں دن اس کی طرف سے ذبح کیا جائے اس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔

عَنْ سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ غُلَامٍ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ وَيُسَمَّى

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

آج 10 میں سے 10 باقی