حدیقۃ الصالحین 3164: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت سلمان بن عامرؓ سے روایت ہے انہوں نے نبیﷺ کو فرماتے ہوئے سنا بچے کے ساتھ عقیقہ ہے، اس کی جانب سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیف دہ چیز دور کرو۔

عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةً فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

آج 10 میں سے 10 باقی