حدیقۃ الصالحین 3671: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اپنی اولاد کی عزت کرو اور ان کی اچھی تربیت کرو۔
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَكْرِمُوا أَوْلَادَكُمْ وَأَحْسِنُوا أَدَبَهُمْ
آج 10 میں سے 10 باقی