حدیقۃ الصالحین 3667: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

حضرت سُراقہ بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا کیا تم کو بہترین نیک خرچ کے بارے میں نہ بتاؤں؟ تمہاری بیٹی جو تمہاری طرف لوٹا دی گئی ہے اور اس کا تیرے علاوہ کوئی کمانے والا نہیں ہے۔

عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى أَفْضَلِ الصَّدَقَةِ؟ ابْنَتُكَ مَرْدُودَةً إِلَيْكَ لَيْسَ لَهَا كَاسِبٌ غَيْرُكَ

کتاب 31: نکاح اور شادی حسن معاشرت اور اولاد کی تربیت

آج 10 میں سے 10 باقی