حدیقۃ الصالحین 2823: ہر اہم کام میں مشورہ لینے ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے اور استخارہ کرنے کی ہدایت

حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے۔

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ المسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ

کتاب 33: ہر اہم کام میں مشورہ لینے ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے اور استخارہ کرنے کی ہدایت

آج 10 میں سے 10 باقی