حدیقۃ الصالحین 18157: ہر اہم کام میں مشورہ لینے ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے اور استخارہ کرنے کی ہدایت

حضرت ابن غنم الاشعریؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے (ایک بار) حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ سے فرمایا جب تم دونوں کوئی متفقہ مشورہ دیتے ہو تو پھر میں اس کے خلاف نہیں کرتا (یعنی تم دونوں کے متفقہ مشورہ کی قدر کرتا ہوں)۔

عَنِ ابْنِ غَنْمٍ الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ لَوِ اجْتَمَعْتُمَا فِي مَشُورَةٍ مَا خَالَفْتُكُمَا

کتاب 33: ہر اہم کام میں مشورہ لینے ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے اور استخارہ کرنے کی ہدایت

آج 10 میں سے 10 باقی