حدیقۃ الصالحین 320: صفائی اور نظافت

حضرت ابو مالکؓ اشعری کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صفائی (و پاکیزگی) نصف ایمان ہے۔

عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطُّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ

کتاب 36: صفائی اور نظافت

آج 10 میں سے 10 باقی