حدیقۃ الصالحین 459: صفائی اور نظافت

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جب تمہیں کوئی دوست بطور تحفہ خوشبو دے تو اسے قبول کرو اور اسے استعمال کرو۔

عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ بِطِيبٍ فَلْيُصِبْ مِنْهُ

کتاب 36: صفائی اور نظافت

آج 10 میں سے 10 باقی