حدیقۃ الصالحین 676: سردارِ دوجہاں حضرت خاتم النبیین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت اسود بن یزیدؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک دن حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی ﷺ گھر میں کیا کیا کرتے تھے؟ حضرت عائشہؓ نے کہا آپ ﷺ کام کاج میں گھر والوں کا ہاتھ بٹاتے اور جب نماز کا وقت ہوتا تو باہر نماز کے لئے چلے جاتے۔

عَنِ الأَسْوَدِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ كَانَ يَكُونُ فِي مهْنَةِ أَهْلِهِ ۔ تَعْنِي خِدْمَةَ أَهْلِهِ ۔ فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ خَرَجَ إِلَى الصَّلاَةِ

کتاب 5: سردارِ دوجہاں حضرت خاتم النبیین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل): اردو
  • سیرت النبی ﷺ (جلد سوم): اردو
  • سیرت النبی ؐ: اردو
  • انوارالعلوم (جلد 1): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 12): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی