حدیقۃ الصالحین 245: سونے اور بیدار ہونے کے آداب

حضرت حذیفہؓ نے بیان کیا کہ نبی ﷺ جب رات کو اُٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے اوپر نیچے مل کر صاف کرتے۔

عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ

کتاب 38: سونے اور بیدار ہونے کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی