حدیقۃ الصالحین 2854: سونے اور بیدار ہونے کے آداب
حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ایسی چھت پر سونے سے منع فرمایا ہے جس پر پردہ کی دیوار نہ ہو۔
عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنَامَ الرَّجُلُ عَلَى سَطْحٍ لَيْسَ بِمَحْجُورٍ عَلَيْهِ
آج 10 میں سے 10 باقی