حدیقۃ الصالحین 1764: لباس اور اس کے آداب

حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو کپڑوں میں سے قمیص بہت پسند تھی۔

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ كَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ القَمِيصُ

کتاب 45: لباس اور اس کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی