حدیقۃ الصالحین 5839: لباس اور اس کے آداب
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے حضرت زبیرؓ اور حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ کو ریشم پہننے کی اجازت مرحمت فرمائی تھی کیونکہ ان دونوں کو خارش کی شکایت تھی (اور یہ لباس اس مرض کے لئے مفید ہے)۔
عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الحَرِيرِ لِحِكَّةٍ بِهِمَا
آج 10 میں سے 10 باقی