حدیقۃ الصالحین 3900: آداب ملاقات اور سلام کا رواج
حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا وقفہ دے کر اور کبھی کبھی ملنے سے محبت زیادہ ہوتی ہے۔ (روز روز ملنے چلے آنے سے چاہت کم ہو جاتی ہے)۔
عَن عبد اللَّهِ بن عَمْرو رَضِي اللّٰه عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُول اللَّهِ صلى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسلم زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا ـــ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيّ
آج 10 میں سے 10 باقی