حدیقۃ الصالحین 5220: آداب ملاقات اور سلام کا رواج

حضرت شعبیؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنے چچا زاد بھائی جعفر بن ابی طالبؓ سے ملے تو آپؐ نے (بوقت ملاقات) ان سے معانقہ کیا اور ان کی پیشانی کا بوسہ لیا۔

عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَلَقَّى جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَالْتَزَمَهُ وَقَبَّلَ مَا بَيْنَ عَيْنَيْهِ

کتاب 48: آداب ملاقات اور سلام کا رواج

آج 10 میں سے 10 باقی