حدیقۃ الصالحین 456: آداب ملاقات اور سلام کا رواج

حضرت امیمہ بنت رقیقہؓ بیان کرتی ہیں کہ میں نبیﷺ کی خدمت میں بیعت کرنے کے لئے حاضر ہوئی تو حضورﷺ نے فرمایا میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا (یا عورتوں کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر بیعت نہیں لیتا)۔

عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رَقِيقَةَ قَالَتْ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَايِعَهُ فَقَالَ إِنِّي لَسْتُ أُصَافِحُ النِّسَاءَ

کتاب 48: آداب ملاقات اور سلام کا رواج

آج 10 میں سے 10 باقی