حدیقۃ الصالحین 4039: صحبت صالحین اور آداب مجلس
حضرت عبداللہؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم تین ہو تو ایک کو چھوڑ کر دو سرگوشی سے بات نہ کریں جب تک اور لوگوں سے مل جل نہ جاؤ۔ اس وجہ سے کہ یہ (بات) اس کو تکلیف دے گی۔
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الْآخَرِ حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ مِنْ أَجْلِ أَنْ يُحْزِنَهُ
آج 10 میں سے 10 باقی