حدیقۃ الصالحین 5029: صحبت صالحین اور آداب مجلس
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کی عادت تھی کہ جب آپﷺ کو چھینک آتی تو اپنا ہاتھ یا کپڑا منہ کے سامنے رکھ لیتے اور جس قدر ہو سکتا آواز کو دباتے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَطَسَ وَضَعَ يَدَهُ أَوْ ثَوْبَهُ عَلَى فِيهِ وَخَفَضَ أَوْ غَضَّ بِهَا صَوْتَهُ ـــ شَكَّ يَحْيَى
آج 10 میں سے 10 باقی