حدیقۃ الصالحین 1894: مہمان نوازی اور دعوت کے آداب

حضرت ابو قتادہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا قوم کے ساقی کی باری آخر میں آتی ہے۔

عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَاقِي القَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا

کتاب 51: مہمان نوازی اور دعوت کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی