حدیقۃ الصالحین 3821: مہمان نوازی اور دعوت کے آداب

حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو آدمیوں کا کھانا تین کے لئے کافی ہو جاتا ہے اور تین کا کھانا چار کے لئے کافی ہو جاتا ہے۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الِاثْنَيْنِ كَافِي الثَّلَاثَةِ وَطَعَامُ الثَّلَاثَةِ كَافِي الْأَرْبَعَةِ

کتاب 51: مہمان نوازی اور دعوت کے آداب

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • انوار القراٰن (جلد ۳): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی