حدیقۃ الصالحین 1805: حلال وحرام اور کھانے پینے کے آداب

حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا کھانے کے درمیانی حصہ میں برکت نازل ہوتی ہے اس لئے کنارے یعنی ایک طرف سے کھایا کرو اور درمیان سے کھانے سے اجتناب کرو۔

عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ البَرَكَةُ تَنْزِلُ وَسَطَ الطَّعَامِ فَكُلُوا مِنْ حَافَتَيْهِ وَلَا تَأْكُلُوا مِنْ وَسَطِ

کتاب 52: حلال وحرام اور کھانے پینے کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی