حدیقۃ الصالحین 1880: حلال وحرام اور کھانے پینے کے آداب
حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں ہم (بوقت ضرورت) چلتے ہوئے بھی کھا لیتے تھے اور کھڑے ہو کر پانی پی لیتے تھے۔
عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كُنَّا نَأْكُلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَمْشِي وَنَشْرَبُ وَنَحْنُ قِيَامٌ
آج 10 میں سے 10 باقی