حدیقۃ الصالحین 2222: ذبیحہ اور شکار

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم وزن کرو تو (پلڑا) جھکاؤ۔

عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَزَنْتُمْ فَأَرْجِحُوا

کتاب 53: ذبیحہ اور شکار

آج 10 میں سے 10 باقی