حدیقۃ الصالحین 6412: صحت و مرض ، پرہیز اور اعلاج

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا دو نعمتیں ایسی ہیں کہ جن میں بہت سے لوگ گھاٹا کھا رہے ہیں۔ صحت اور فراغت۔

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ الصِّحَّةُ وَالفَرَاغُ

کتاب 54: صحت و مرض ، پرہیز اور اعلاج

آج 10 میں سے 10 باقی