حدیقۃ الصالحین 2304: صحت و مرض ، پرہیز اور اعلاج

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا دو نعمتیں ایسی ہیں کہ جن کی قدر نہ کرکے بہت سے لوگ نقصان اٹھاتے ہیں۔ ایک صحت دوسرے فارغ البالی۔

عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ الصِّحَّةُ وَالفَرَاغُ

کتاب 54: صحت و مرض ، پرہیز اور اعلاج

آج 10 میں سے 10 باقی