حدیقۃ الصالحین 3154: تجہیزو تدفین اور نماز جنازہ
حضرت علیؓ بن ابو طالب نے فرمایا کہ آپؐ نے فرمایا کفن میں غلو نہیں چاہیے میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کفن میں غلو نہ کرو۔ کیونکہ وہ اس سے جلد ہی چھین لیا جاتا ہے۔
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَا تَغَالِیَ لِي فِي كَفَنٍ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَغَالَوْا فِي الْكَفَنِ فَإِنَّهُ يُسْلَبُهُ سَلْبًا سَرِيعًا
آج 10 میں سے 10 باقی