حدیقۃ الصالحین 1464: تجہیزو تدفین اور نماز جنازہ
حضرت عائشہؓ نے بیان فرمایا اگر مجھے اس بات کا پہلے علم ہوتا جس کا مجھے بعد میں علم ہوا تو نبی ﷺ کو آپؐ کی ازواجؓ کے علاوہ اور کوئی غسل نہ دیتا۔
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَوْ كُنْتُ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ مَا غَسَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ نِسَائِهِ
آج 10 میں سے 10 باقی