حدیقۃ الصالحین 1255: تجہیزو تدفین اور نماز جنازہ

حضرت امّ عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیٹی کو غسل دینے سے متعلق فرمایا اس کی داہنی طرفوں اور اس کے وضو کرنے کی جگہوں سے شروع کرو۔

عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الوُضُوءِ مِنْهَا

کتاب 57: تجہیزو تدفین اور نماز جنازہ

آج 10 میں سے 10 باقی