حدیقۃ الصالحین 7054: خلافت ، حکومت اور شوریٰ

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے سردار اور امیر میں کوئی ایسی بات دیکھے جو اسے پسند نہ ہو تو صبر سے کام لے کیونکہ جو شخص جماعت سے ایک بالشت بھی دور ہوتا ہے وہ جاہلیت کی موت مرے گا۔

حَدَّثَنِي أَبُو رَجَاءٍ العُطَارِدِيُّ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَأَى مِنْ أَمِيرِهِ شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلْيَصْبِرْ عَلَيْهِ فَإِنَّهُ مَنْ فَارَقَ الجَمَاعَةَ شِبْرًا فَمَاتَ إِلَّا مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً

کتاب 59: خلافت ، حکومت اور شوریٰ

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • حق کو چھپانا اور حق اور باطل کا ملانا سخت نقصان دہ ہے: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی