حدیقۃ الصالحین 7352: مقننہ استنباط مسائل کے بارہ میں رہنما اصول اور حکومت کی بین الاقوامی ذمہ داریاں
حضرت عمروؓ بن عاص بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی حاکم سوچ سمجھ کر اور پوری تحقیق کے بعد فیصلہ کرے اگر اس کا فیصلہ صحیح ہے تو اسے دو ثواب ملیں گے اور اگر باوجود کوشش کے اس سے غلط فیصلہ ہو گیا تو اسے ایک ثواب اپنی کوشش اور نیک نیتی کا بہرحال ملے گا۔
عَنْ عَمْرِو بْنِ العَاصِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا حَكَمَ الحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَخْطَأَ فَلَهُ أَجْرٌ
کتاب 61: مقننہ استنباط مسائل کے بارہ میں رہنما اصول اور حکومت کی بین الاقوامی ذمہ داریاں
آج 10 میں سے 10 باقی