حدیقۃ الصالحین 2932: مقننہ استنباط مسائل کے بارہ میں رہنما اصول اور حکومت کی بین الاقوامی ذمہ داریاں

حضرت عائشہؓ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب اللہ کسی امیر کے متعلق خیر کا ارادہ فرماتا ہے تو اُس کا صادق وزیر مقرر فرمادیتا ہے۔ اگر وہ بھول جائے تو وہ اُسے یاد دلاتا ہے اور اگر وہ یاد رکھے تو اس کی مدد کرتا ہے اور جب اللہ اس کے ساتھ کچھ اور ارادہ کرتا ہے تو اُس کا بُرا وزیر مقرر کرتا ہے۔ اگر وہ بھول جائے تو اُسے یاد نہیں دلاتا اور اگر وہ یاد رکھے تو اُس کی مدد نہیں کرتا۔

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِالْأَمِيرِ خَيْرًا جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ صِدْقٍ إِنْ نَسِيَ ذَكَّرَهُ وَإِنْ ذَكَرَ أَعَانَهُ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهِ غَيْرَ ذَلِكَ جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ سُوءٍ إِنْ نَسِيَ لَمْ يُذَكِّرْهُ وَإِنْ ذَكَرَ لَمْ يُعِنْهُ

کتاب 61: مقننہ استنباط مسائل کے بارہ میں رہنما اصول اور حکومت کی بین الاقوامی ذمہ داریاں

آج 10 میں سے 10 باقی