حدیقۃ الصالحین 1341: خصومات ،مراجعات اور جرم و سزا
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا بینہ اور ثبوت پیش کرنا مدعی کا فرض ہے اور (اگر مدعی کے پاس بینہ نہ ہو تو) مدعی علیہ پر قسم آتی ہے۔
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي خُطْبَتِهِ البَيِّنَةُ عَلَى الْمُدَّعِي وَاليَمِينُ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ.
آج 10 میں سے 10 باقی