حدیقۃ الصالحین 7448: احترام آدمیت ، یتامیٰ اور کمزوروں سے حسن سلوک شفقت علی خلق اللہ
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تمام مخلوقات اللہ کی عیال ہیں۔ پس اللہ تعالیٰ کو اپنے مخلوقات میں سے وہ شخص بہت پسند ہے جو اس کے عیال (مخلوق) کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے اور ان کی ضروریات کا خیال رکھتا ہے۔
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَلْقُ عِيَالُ اللَّهِ فَأَحَبُّ الْخَلْقِ إِلَى اللَّهِ مَنْ أَحْسَنَ إِلَى عِيَالِهِ
کتاب 76: احترام آدمیت ، یتامیٰ اور کمزوروں سے حسن سلوک شفقت علی خلق اللہ
مربوط حوالہ جات
خطباتِ جمعہ
- آپ اپنے نفس کے سچے مربی بن جائیں۔ تبتل کے حقیقی معنی اللّٰہ کا رنگ اختیار کرنا ہے: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی