حدیقۃ الصالحین 4268: احترام آدمیت ، یتامیٰ اور کمزوروں سے حسن سلوک شفقت علی خلق اللہ

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ اقرع بن حابس نے نبی ﷺ کو دیکھا۔ آپؐ حضرت حسن ؓ کا بوسہ لے رہے تھے۔ اس نے کہا میرے دس بچے ہیں میں نے کبھی ان میں سے کسی کا بوسہ نہیں لیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ أَبْصَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ الْحَسَنَ فَقَالَ إِنَّ لِي عَشَرَةً مِنَ الْوَلَدِ مَا قَبَّلْتُ وَاحِدًا مِنْهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمْ لَا يُرْحَمْ

کتاب 76: احترام آدمیت ، یتامیٰ اور کمزوروں سے حسن سلوک شفقت علی خلق اللہ

آج 10 میں سے 10 باقی