حدیقۃ الصالحین 4269: احترام آدمیت ، یتامیٰ اور کمزوروں سے حسن سلوک شفقت علی خلق اللہ
حضرت جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ عزوجل اس پر رحم نہیں کرتا۔
عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَا يَرْحَمِ النَّاسَ لَا يَرْحَمْهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
کتاب 76: احترام آدمیت ، یتامیٰ اور کمزوروں سے حسن سلوک شفقت علی خلق اللہ
آج 10 میں سے 10 باقی