حدیقۃ الصالحین 13: اتحادواتفاق ،محبت و اخوت الفت اور شفقت
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے وہ بات پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔
عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
آج 10 میں سے 10 باقی